گوادر سے فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ
دی بلوچستان ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گوادر سے جبری طور پر ایک شخص کو اغواء کر کے لاپتہ کردیا گیا.
تفصیلات کے مطابق ہدایت اللہ ولد فتح محمد کو چار دن قبل گوادر سے فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا.