کوہلو سے ایک شخص کی لاش برآمد June 8, 2018 183 Share on Facebook Tweet on Twitter کوہلو سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ۔ دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق کوہلو کے قریب بائی پاس سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ لاش کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ۔ تاہم لاش کو شناخت کےلئے سول ہسپتال کوہلو منتقل کیا گیا ہے ۔