کوئٹہ: سماجی کارکن ناصر قمبرانی بازیاب

272

سماجی کارکن ناصر قمبرانی 3 سال بعد بازیاب

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سماجی کارکن ناصر قمبرانی رہا ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے.

ذرائع کے مطابق ناصر قمبرانی کو تین سال قبل ان کے گھر سے فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا تھا.