کوئٹہ میں مسلح افراد کی پولیس گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی ۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق کوئٹہ ﻧﻮﺍﮞ ﮐﻠﯽ کے علاقے ﻣﯿﮟ ﺟﻨﺎﺡ ﭨﺎﺅﻥ ﺗﮭﺎنہ کے ﺍﻧﻮﯾﺴﭩﯽ ﮔﯿﺸﻦ انچارج ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوئیں ۔
جبکہ گاڑی میں موجود سب انسپکٹرعبدالصمد زخمی ہوئیں ، ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار کا بیٹا ہے جبکہ دوسرا اس کا قریبی رشتہ دار بتایا جاتا ہے ۔