کوئٹہ:مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 لیویز اہلکار ہلاک

200

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین لیویز اہلکار ہلاک ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی بنگلزئی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین لیویز اہلکاروں کو ہلاک کردیا ۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت حبیب اللہ ولد امان اللہ، نجیب اللہ ولد امان اللہ اور انور علی ولد محفوظ علی کے نام سے ہوئی۔

ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی لاشوں کو انتظامیہ نے ہسپتال منتقل کردی