پنجگور: فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

193

پنجگور میں چوکی پر نامعلوم مسلح  افراد کا حملہ

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور میں نامعلوم  مسلح نے افراد نے فورسز کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گچگ پرپکی میں قائم چوکی پر گذ شتہ رات نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔

حملے میں فورسز کو جانی نقصان کی بھی اطلاعات موصل ہوئی ہیں ۔

تاہم ابھی اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی گروپ نے قبول نہیں کی ہے ۔