نوشکی: فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

100

نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 شخص جانبحق

دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کے مطابق نوشکی قاضی آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا.

مقتول کی شناخت حمید اللہ شاہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہے.