مستونگ : کردگاپ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک

288

مستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز رپورٹ کے مطابق نوشکی سے اپنے گاوں جانے والے لیویز اہلکار کو نامعلوم مسلح افراد نے کردگاپ کراس کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔

علاقائی زرائع کے مطابق ریٹائرڈ رسالدار شاہ محمد موٹر سائیکل پر اپنے گاوں رودینی کلی باول خان جارہے تھے بعض زرائع کے مطابق سابق لیویز اہلکار کو خاندانی مسئلے کی وجہ سے قتل کیا گیا ہے  ۔