لسبیلہ: ٹریفک حادثے میں 3 افراد جانبحق، 20 زخمی

193

لسبیلہ کوسٹل ہائی وے پر گاڑیوں میں تصادم سے 3 افراد جانبحق جبکہ 20 زخمی

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لسبیلہ میں مکران کوسٹل ہائی وے پر پک اپ اور وین گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جانبحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل سے 48 گھنٹے دور کوسٹل ہائی پر پیر بمبل کراس کے قریب تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا ہے.

دریں اثناء ژوب کوئٹہ روڈ پر گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے ایک شخص جانبحق اور ایک شدید زخمی ہوا ہے.

مزید پڑھیں:

خضدار: ٹریفک حادثے میں 2 افراد جانبحق، 2 زخمی