دالبندین: نامعلوم افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا

294

دالبندین: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے دالبندین میں کلی محمد اکبر راسکو کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے داؤد نامی شخص کو قتل کر دیا۔

تاہم قتل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔