خضدار : وڈیرہ ارباب علی زہری کے گھر پر بم حملہ

448

خضدار میں مسلم لیگ ن کے ممبر کے گھر پر بم  دھماکہ ۔

دھماکے سے کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ خضدار کے مطابق گذشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے اسد آباد میں واقع ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا ۔

حملہ مسلم لیگ ن کے ممبر وڈیرہ ارباب علی زہری کے گھر پر ہوا ۔

تاہم حملے میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔