جھاؤ: فورسز کیجانب سے آپریشن جاری

222

جھاؤ میں فورسز کیجانب سے ایک ہفتے سے آپریشن جاری

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جھاؤ کے مختلف علاقوں میں فورسز کی جانب سے آپریشن کی جارہی ہے.

تفصیلات کے مطابق فورسز کیجانب جھاؤ کے علاقے کورک اور قرب و جوار کے علاقوں آپریشن کی جارہی ہے جس کی وجہ لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں.

مقامی لوگوں کے مطابق فورسز نے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکے انہیں آمد و رفت کیلئے بند کردی ہے جس کی وجہ علاقے میں خوراک اور روزمرہ کی دیگر کی قلت پیدا ہوچکی ہے.

مزید پڑھیں:

جھاؤ آپریشن پانچویں روزجاری،50 سے زائد لاپتہ،2 جاں بحق