جھاؤ: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

106

جھاؤ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 1 شخص ہلاک

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جھاؤ میں نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا.

تفصیلات کے مطابق جھاؤ کے علاقے کورک میں ملا محمد قاسم ولد محمد کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا. تاہم ہلاک کرنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکے ہیں.