آواران: مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 شخص ہلاک

177

آواران میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آواران، رحمت بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے گُل محمد ولد علی جاں سکنہ پاہو گڈوپ کو قتل کردیا، تاہم ان کے ہلاکت کی محرکات معلوم نہیں ہوسکیں۔