کوئٹہ : فائرنگ سے ایک شخص زخمی

133

دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کو موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت شہر کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر طارق ہسپتال کے قریب پیش آیا۔