کوئٹہ: فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر زخمی

155

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر زخمی، ایک جانبحق.

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ کوئٹہ کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر عبدالخالق زخمی اور ایک شخص جانبحق ہوا ہے.

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر عبدالخالق کو نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کرکے نشانہ بنایا جب وہ کار میں سوار میں نواں کلی سے جارہے تھے.