کوئٹہ : دیوار گرنے سے 3 مزدور جابحق

154

کوئٹہ میں دیوار گرنے سے تین مزودر جابحق ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر کام کرنے مزدوروں پر دیوار گرنے سے تین مزودر جابحق ہوگئے ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق جابحق ہونے والے افراد کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا