کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے احسان قیوم جانبحق

245

 

بلوچستان کے دالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جانبحق

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق مقتول کی شناخت احسان ولد عبدالقیوم کے نام سے ہوئی ہے جو کوئٹہ میں ہی رئیسانی روڈ کے رہائیشی ہیں۔