چار اضلاع پر مشتمل قائم رخشان ﮈﻭﯾﮋﻥ، نوٹیفکیشن جاری

407

چار مختلف اضلاع پر مشتمل نئی رخشان ﮈﻭﯾﮋﻥ قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے چار مختلف اضلاع جن میں خاران ، نوشکی، چاغی اور واشک پر مشتمل رخشان ﮈﻭﯾﮋﻥ قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

واضع رہے کہ اس سےقبل نوشکی اورچاغی کوئٹہ ڈویژن میں شامل تھے۔