تمپ: گولیوں سے چھلنی ایک شخص کی لاش برآمد

141

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تمپ سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تمپ میں کوھاڑ اور رودبن کے درمیانی علاقے ہشک آباد سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔