بلوچ قوم پاکستانی الیکشن کا بائیکاٹ کریں : ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ

660

بلوچ قوم پاکستانی الیکشن کا بائیکاٹ کریں ۔

ان خیالات کا اظہار بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ایک تازہ ٹیویٹ میں بلوچ قوم سے الیکشن بائیکاٹ کی اپیل کرتے ہوئےکی ۔

انہوں نے کہا کہ میں بلوچ قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ نام نہاد پاکستانی انتخابات کا بائیکاٹ کریں کیونکہ یہی الیکشن ہمارے لیے نسل پرستی،غربت اور فوجی آپریشنز کا سبب رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہیدوں کا خون بلوچ قوم سے مطالبہ کر رہا ہے کہ وہ ان خون چوسنے والے الیکشن کا بائیکاٹ کریں۔