بلوچستان : حب سے لاپتہ بلوچ نوجوان کی لاش برآمد

298

بلوچستان کے علاقے حب سے ایک لاپتہ بلوچ نوجوان کی لاش برآمد ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق حب سے ایک لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

عظیم ولد داد شاہ سکنہ مالار آواران کو فورسز نے 25 اپریل 2016 کو کراچی ائیر پورٹ سے اغواء کیا تھا اور آج اس کی مسخ شدہ لاش حب سے برآمد ہوئی ۔