کیچ سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ شخص بازیاب
دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کیچ سے فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے والا ایک شخص بازیاب ہوگیا.
زرائع کے مطابق کیچ سے 8 مارچ کو فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا شخص عبدالوہاب ولد شاہ مراد سکنہ پُل آباد تمپ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے.