کوئٹہ: فائرنگ سے مسیحی برادری کے 4 افراد جانبحق

215

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں فائرنگ سے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے چار افراد جانبحق ہوئے ہیں.

تفصیلات کے مطابق مسیحی برادری سے تعلق رکھنے افراد پر فائرنگ کا واقعہ شاہ زمان روڈ پر اس وقت پیش آیا جب وہ رکشے میں سوار تھے، جانبحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے.