مند میں آرمی کیمپ پر حملہ کیا، بی ایل ایف

132

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے دو فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 10 اپریل بروز منگل کو ضلع کیچ کے علاقے مند میں سرمچاروں نے ملا چات میں قائم آرمی چیک پوسٹ پر راکٹوں و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک و دو کو زخمی کیا

انہوں نے کہا کہ پاکستانی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔