قلات: گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون جانبحق، تین زخمی

683

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ قلات کے مطابق گھر پر آسانی بجلی گرنے سے ایک خاتون جابحق اور تین افراد زخمی ہوئے ہیں.

اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقے بینچہ میں گھر پر آسمانی بجلی گر پڑی جس سے تین افراد زخمی اور ایک خاتون جانبحق ہوئی ہے، زخمیوں اور خاتون کی لاش کو آر ایچ سی پہنچادیا گیا ہے.