قلات اور گردنواح میں زلزلہ ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں

98

قلات اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

پی ایم ڈی اسلام آباد کے مطابق بارہ بجکر تین منٹ پر قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.7 ریکارڈ کی گئی ہیں

تاہم زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے