فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا 9 سالہ آفتاب بلوچ بازیاب

447

فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا 9 سالہ آفتاب بلوچ بازیاب
دی بلوچستان پوسٹ ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چار ماہ قبل کراچی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء ہونے  والا آفتاب بلوچ بازیاب ہوگیا ہے

زرائع کے مطابق نو سالہ آفتاب بلوچ صحیح سلامت بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے

یاد رہے آفتاب بلوچ کو بی ایچ آر او کے انفارمیشن سیکرٹری نوازعطا اور دیگر کے ہمراہ اغواء کیا گیا تھا جو تاحال لاپتہ ہیں۔