دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دشت کے علاقے دِلسر سے فورسز کے ہاتھوں ایک شخص گرفتاری بعد لاپتہ کردیا گیا ہے.
اطلاعات کے مطابق فورسز کی جانب سے گھر پر چھاپہ مار کر سنی ولد برکت سکنہ دِلسر کو گرفتاری بعد لاپتہ کردیا ہے.
اطلاعات موصول ہوئیں ہے کہ فورسز کی جانب سے گھر میں موجود خواتین و بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا.