دالبندین جانے والی گاڑی کو حادثہ 1 شخص جانبحق 3 زخمی

209

نوشکی آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 1 شخص جانبحق، 3 زخمی

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نوشکی ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق اور تین زخمی ہوئے ہیں۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق گلنگور کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر کار اور ٹرالر حادثے کا شکار ہوئے ہیں، کار میں میڈیسن لیجانے افراد سوار تھے جو کوئٹہ سے دالبندین کی طرف جارہے تھے۔

جبکہ جانبحق اور زخمی ہونے افراد کو سول ہسپتال نوشکی منتقل کیا گیا ہے۔