حب: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا نبحق

610

حب سے ٹی بی پی نمائندے کو موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حب میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق حب کے علاقے ساکران روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، تاہم اس کی شناخت ابھی تک نہیں ہوسکی ہے۔