تمپ میں فوجی چوکی پر حملہ کیا، لشکر بلوچستان

168

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے ملانٹ میں قابض فوج کی چوکی پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے کہا کہ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے اور یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔