بلیدہ: فورسز کا گھر پر چھاپہ، ایک شخص لاپتہ

159

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلیدہ میں فورسز نے گھر پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو گرفتاری بعد لاپتہ کردیا ہے.

اطلاعات کے مطابق فورسز نے گھر پر چھاپہ مار کر کامران ولد نور بخش سکنہ میناز، بلیدہ کو گرفتاری بعد لاپتہ کردیا، جبکہ گھر میں موجود خواتین و بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے.