کوہلو: بارودی سرنگ کے دھماکے سے ٹریکٹر تباہ

164

کوہلو میں باردوی سرنگ کا دھماکہ ۔

دھماکے ٹریکٹر تباہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے کوہلو میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے بچھائی بارودی سرنگ کی زد میں آکر ایک ٹریکٹر مکمل طور پر تباہ ہوگئی ۔

واضح رہے کہ کوہلو اور آس پاس کے علاوہ میں بڑے پیمانے پر بارودی سرنگیں بچھائی گئی ہیں ، جن کی زد میں اکثر اوقات علاقے کے لوگ آتے رہتے ہیں ۔