کولواہ میں سکول پر قائم چوکی پر مسلح افراد کا راکٹوں سےحملہ، عمارت  کو شدید نقصان

100

دی  بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے  کولواہ میں اسکول کی عمارت  پر قائم آرمی چوکی پر حملہ-

تفصیلات کے مطابق کولواہ میں شاپکول اسکول پر قائم آرمی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے عمارت  کو شدید نقصان پنچایا –

علاقائی زرائع کے مطابق دس سے زیادہ دھماکوں کی آوازیں سنی گی جس سے پورا علاقہ گونج اٹھا-

ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے-