کوئٹہ :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اہلکارہلاک

178

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک-

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے رحمت کالونی سرکی روڈ پر موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ نے کر کے ٹریفک پولیس کےایک اہلکار مبشر عباس ہلاک کر دیا-

چھیپا ذرائع کے مطابق لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہیں-