کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ۔
دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ کے علاقے کرانی کلی چاکر میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل جبکہ ایک کو زخمی کردیا ۔
ہلاک اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ہزارہ برادری سے بتایا جاتا ہے ۔
ہلاک ہونے والے کی شاخت عباس ولد محمد موسی کے نام سے ہوئی