کوئٹہ : فائرنگ سے ایک شخص جابحق دو زخمی

258

کوئٹہ میں  فائرنگ سے ایک شخص جابحق، دو زخمی

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو  موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد روڈ پر واقع داؤد شاپنگ سینٹر کے اندر فائرنگ سے ایک شخص جابحق اور دو زخمی ہوئے ہیں۔

زرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے  دونوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

فائرنگ سے جابحق ہونے والے کا تعلق دالبندین سے بتایا جارہا ہے۔