چاغی : افغان سرحدی علاقے برآبچہ میں امریکی طیاروں کی بمباری

556

چاغی کے قریب افغان سرحدی علاقے برابچہ میں امریکی طیاروں کی بمباری ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق گذشتہ رات چاغی کے قریب افغان سرحدی علاقے برابچہ میں امریکی طیاروں نے مختلف مقامات پہ بمباری کی ۔

علاقائی زرائع کے رات 8 بجکر 50 منٹ پر امریکی طیاروں نے پہلا جبکہ 9 بجے دوسرا بم طالبان ٹھکانوں پر گرا دی ۔

زرائع نے کہا کہ طیاروں کی بمباری سے کافی جانی نقصان ہوا ، تاہم مکمل تعداد کا تاحال معلوم نہ ہوسکا ۔