پاکستانی فورسز کا چھاپہ دو افراد گرفتاری بعد لاپتہ

165
File Photo

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تمپ میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر دو افراد کو گرفتار کر لیا-

تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے بالیچہ میں پاکستانی فورسز رحیم ولد یوسف نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر دو افراد کوگرفتار کر کے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا –

ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں مولجان ولد یوسف اور مہیم ولد بہادر شامل ہیں-

دونوں افراد بالیچہ کے رہائشی ہیں –