لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب ضلع خضدار کے علاقہ وڈھ ، سمان تنگ کے مقام پر آر سی ڈی ہائی وے پر قابض ایف سی کے پیٹرولنگ گاڈیوں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا۔
حملے میں ایف سی کے دو اہلکار ہلاک ، پانچ زخمی ہوگئے جبکہ قافلے میں شامل گاڈیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہمارے اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔