لسبیلہ: فورسز کے ہاتھوں 2 افراد گرفتاری بعد لاپتہ

139

لسبیلہ سے فورسز نے دو نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق فورسز لسبیلہ سے دو نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتار افراد کی شناخت ماسٹر عزیر ولد خان محمد اور ڈاکٹر خالد جان محمد کے نام سے ہوئی ۔

فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے نامعلوم مقام پہ منتقل ہونے والے دونوں افراد کا تعلق مشکے کے علاقے کلر سے ہے ۔