سندھ : سیاسی کارکن کی اہلیہ اور بیٹا فورسز کے ہاتھوں اغواء

314

سندھ سے سیاسی کارکن کی اہلیہ اور بیٹا فورسز کے ہاتھوں اغواء

دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کے مطابق فورسز نے بلوچستان کے بعد سندھ سے بھی سیاسی کارکنوں کی خواتین و بچوں کی اغواء کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔

سندھ کے پرانے قومی کارکن علی غلام ٹہارانی کی اہلیہ اور بیٹے کو گھر سے اغواء کرلیا ۔

علی غلام ٹہارانی کی اہلیہ بی بی سمینہ  اور اس کا بیٹا جو کہ جماعت نہم کا طالب ہے ایاز علی  ٹہارانی کو سات مارچ کو پٹھان کالونی ٹنڈو اللہ یار سٹی گھرنمبر 115 سے فورسز نے چھاپہ مار کر گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔