سبی: بارودی سرنگ کا دھماکہ

446

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سبی کے علاقے لہڑی میں گاڑی اچانک ایک  بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی-

تفصیلات کے مطابق بارودی سرنگ کے اس زوردار دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا-

تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے-