خضدار: وڈھ سے ایک شخص کی لاش برآمد

223

خضدار سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

لاش  وڈھ بازار سے تین کلو میٹر  دور شند کے مقام سے ملی ہے

لاش کی شناخت  اللہ بخش ولد نوراحمد قوم رمضانزئی کے نام سے ہوئی ۔

عینی شاہدین کے مطابق مقتول کےجسم پر گولیوں کے نشان تھے