تمپ سے ایک لاپتہ شخص بازیاب March 18, 2018 138 Share on Facebook Tweet on Twitter نمائندہ ٹی بی پی کو موصول اطلاعات کے مطابق تمپ سے لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے پل آباد میانجی سے فورسز کے ہاتھوں اغوا ہونے والا باسط ولد گل جان نامی شخص آج صبح بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔