بی ایل اے نے خاران میں دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

277

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب بلوچ سرمچاروں نے ڈی سی ہاوس خاران میں جاری 23 مارچ کے تقریب کے دوران بم حملہ کیا جسکی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ریاستی فورسز کے اسطرح کے پروگراموں پر ہمارے حملے جاری رہیں گے۔