بی آر اے نے ہوشاب میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

157

بی آر اے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ گذ شتہ شب ہمارے  سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہوشاپ میں قائم ایف سی کی کیمپ پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے سے  فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئیں۔۔

ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔