بی آر اے نے کولواہ میں فورسز چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

227

بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہمارے نے سرمچاروں نے کولواہ میں شاپکول اسکول پر قائم آرمی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سےحملہ کیا۔۔

حملے میں  پاکستان آرمی کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئیں اورسکول کا ایک بڑا حصہ تباہ ہوگیا ۔

ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔