بی آر اے نے مند میں فورسز چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی March 5, 2018 229 Share on Facebook Tweet on Twitter بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے مند کے علاقے دو کوپ میں قائم چوکی پر ڈیوٹی پر معمور اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔ ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔